ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔

فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 62 فیصد رہا ہے،امتحان میں 1لاکھ 44ہزار 550بچوں نے شرکت کی۔

امتحان میں 90ہزار امیدوار کامیاب اور 54 ہزار فیل ہوگئے ۔