ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانیہ نے پاکستان کو ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا

برطانیہ نے پاکستان کو ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید:برطانیہ نے پاکستان کو ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا، پی آئی اے و دیگر تمام ملکی ایئر لائنز فلائٹ آپریشن کیلئے درخواست دے سکتی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی نے پاکستانی ایئر لائنز سے تمام پابندیاں اُٹھا لیں، ایئرلائنز کو برطانیہ لینڈنگ کیلئے پرمٹ کیلئے درخواست دینا ہو گی۔