فرضانہ صدیق : اسلام آباد کے قریب مین سری نگر ہائی وے پر تیز رفتاری سے ہائی ایس بے قابو ہو کر نیچے سروس روڈ پر جا کر گری۔
پولیس کے مطابق تیز رفتار ہائی ایس کے الٹنے سے 14 کے قریب مسافر زخمی ہوگئے ہیں جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔