(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری لاہور سے اسلام آباد روانہ،آصف علی زرداری گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے۔
آصف علی زرداری نے گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا ۔