وزیراعظم شہباز شریف سے سعد رفیق کی ملاقات، ائیرپورٹس اور پی آئی اے میں اصلاحات پر اہم پیش رفت کا جائزہ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات ہوئی ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے  وزیراعظم سے ہوا بازی کی وزارت سے متعلقہ امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور گزشتہ ماقات میں زیر غور آنے والے معاملات پر اہم پیش رفت سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
وفاقی وزیرنےایئرپورٹس پر بہترسروسز کی فراہمی،پی آئی اےمیں اصلاحات پر پیشرفت سےآگاہ کیا۔

اس ملاقات کے بعد وزیراعظم شہبازشریف وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈایگریکلچرلون کی تقریب میں پہنچ گئے۔