ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم شعبان کب ہوگی؟سپارکونے پیشگوئی کردی

یکم شعبان کب ہوگی؟سپارکونے پیشگوئی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رمشا اسماعیل :سپارکو نےشعبان کے چاند کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔
سپارکو کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو پیدا ہوگااورغروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 گھنٹے 36 منٹ ہوگی۔
سپارکوکے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کا فرق 33 منٹ ہے،19 جنوری کی شام چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں تاہم یکم شعبان 20 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔

شعبان کے آغاز کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔