ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آوارہ کتوں نے میاں بیوی اور ایک 10 سالہ بچے کو کاٹ لیا  

آوارہ کتوں نے میاں بیوی اور ایک 10 سالہ بچے کو کاٹ لیا  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: گاؤں بھاگیوال میں آوارہ کتوں نے میاں بیوی اور 10 سالہ بچے کو کاٹ لیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق 45 سالہ یاسین اپنی 40 سالہ بیوی شہناز بی بی کے ساتھ گھر کے باہر کھڑا تھا، اچانک کتوں نے حملہ کر دیا جس سے دونوں میاں بیوی زخمی ہو گئے۔

بھاگیوال میں ایک دوسرے واقعے میں باؤلے کتے نے 9 سالہ علی رضا کو کاٹ لیا، ریسکیو ٹیم نے دونوں میاں بیوی کو الہ آباد جبکہ زخمی بچے کو چونیاں ہسپتال منتقل کر دیا۔