ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ق لیگ کے رہنماؤں کی خاتون ایم این اے کو ’’اغوا‘‘کرنے کی منصوبہ بندی ، مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی

ق لیگ کے رہنماؤں کی خاتون ایم این اے کو ’’اغوا‘‘کرنے کی منصوبہ بندی ، مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ق لیگ کے رہنماؤں کی چودھری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے حسین الٰہی کی  خاتون ایم این اے کو ’’اغوا‘‘کرنے کی منصوبہ بندی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ۔

  رپورٹ کے مطابق  مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں چوہدری وجاہت حسین اور حسین الٰہی کی ایک مبینہ ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اعتماد کے ووٹ کے  حوالے سے سیاسی بندو بست کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ۔

 آڈیو میں حسین الٰہی وجاہت حسین کے ساتھ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے  منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کر رہے تھے۔ حسین الٰہی  نے 80 سالہ مسلم لیگ ق کی ایم این اے مسز فرخ کا بھی غیر مناسب انداز میں حوالہ دیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر