مری کو سیاحت کیلئے کھول دیا گیا، روزانہ کتنی گاڑیوں کے داخلے کی اجازت ہوگی؟

Murree open for tourists
کیپشن: Murree
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مری سیاحتی سرگرمیوں کے لیے ایک بار پھر کھول دیا گیا، مری میں روزانہ آٹھ ہزار سیاحوں کی گاڑیوں داخل ہو سکیں گی۔
سانحہ مری کے بعد مری جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، مری کو سیاحت کیلئے کھول دیا گیا، روزانہ صرف 8000 سیاحوں کی گاڑیوں کے داخلے کی اجازت ہوگی۔  شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے کے درمیان مری میں سیاحوں کی گاڑیاں داخل نہیں ہو سکیں گی۔

دوسری جانب سیاحتی مقامات ابھی بھی ویران ہیں، مری کے تمام کاروباری مراکز کھل گئے لیکن سیاحوں کا انتظار ہے۔  آج مال روڈ پر سیاحوں کی بہت کم تعداد موجود ہے، چند سیاح مال روڈ میں چہل قدمی کرتے دیکھائی دیئے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer