حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی:جماعت اسلامی

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی:جماعت اسلامی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقار گھمن: جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی۔

جماعت اسلامی جنوبی لاہور کا ماہانہ اجلاس،اجلاس کی صدارت امیر جنوبی لاہور خالد احمد بٹ نے کی ،اجلاس میں صوبائی حلقہ جات میں کام کا جائزہ لیا گیا ۔


اجلاس میں وسیم اسلم قریشی ، عبدالحمید اعوان ، عتیق الرحمن عامر ،پی پی امراء فیض الباری ،احمد سلمان بلوچ ، چودھری اقبال ، عمران باسط ، ماسٹر قاسم جاوید شریک ہوئے۔ اجلاس میں قیم زون مرغوب احمد ، محسن بشیر ، خورشید چوہان ، ضیغم بٹ ، عبدالخالق جنجوعہ ، فہیم صدیقی ،ناظم مالیات زون انور خان ، ماسٹر رحمت علی ، اطہر محمود صدیقی ، شہزاد نصیر قریشی نے شرکت کی۔

اجلاس میں صوبائی حلقہ جات میں کام کا جائزہ لیا گیا ۔امیر جنوبی لاہور خالد احمد بٹ نے کہا حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہے۔حکومتی نمائندے ٹاک شوز میں بوٹ رکھ کر کونسا پیغام دے رہے ہیں ۔عوام سوئی گیس ، صاف پانی سے محروم ہے ۔
 

Azhar Thiraj

Senior Content Writer