سٹی 42: رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے ۔
سکولوں کےاوقات کارصبح ساڑھے 8 سے دوپہر ایک بجے تک ہونگے۔
جمعہ کے روز چھٹی دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوا کرے گی۔
رمضان المبارک کے 30 روز اساتذہ کو بھی ہفتے کی چھٹی ہوا کرے گی۔