ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: ڈبل ڈیکر بسوں کے روٹس میں توسیع

کراچی: ڈبل ڈیکر بسوں کے روٹس میں توسیع
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:کراچی شہر میں پیپلز بس سروس کے زیرِ انتظام چلنے والی ڈبل ڈیکر بس کے روٹ میں توسیع کر دی گئی۔

 پیپلز بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق ڈبل ڈیکر بس اب ملیر ہالٹ سے ٹاور تک چلے گی۔

 ڈبل ڈیکر بس کے نئے روٹ کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔

  صوبائی وزیر شرجیل میمن نے ٹرانسپورٹ حکام کو نئے بس روٹس کے لیے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت سندھ یلو لائن بی آر ٹی بھی جَلد مکمل کرنا چاہتی ہے۔