وقاص احمد: گلبرگ کے علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق تقریباً 55 سالہ نامعلوم شخص لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل سے ٹکرا گیا۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔