ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کے والد انتقال کر گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق نماز جنازہ سہ پہرساڑھے3 بجے آبائی گاؤں گھرال ضلع گجرات میں ادا کی جائے گی۔
سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔