ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زہریلا دودھ پینے سے دو بچے جاں بحق

 زہریلا دودھ پینے سے دو بچے جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سہیل عمران چودھری : ضلع بہاولنگر کے علاقے فقیرالی کے نواحی گاؤں 122 سکس آر میں زہریلا دودھ پینے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے ۔ 

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں چار سالہ بچی افق  اور چار ماہ کا احمد شامل ہیں. پولیس کا کہناہے کہ دودھ پینے سے دونوں بچوں کی طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد دونوں کو اسپتال لایا گیا مگر جانبر نہ ہوسکے.  

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔