پی ٹی آئی وفد کا آفتاب شیر پاؤ سے رابطہ ،ملاقات طے

پی ٹی آئی وفد کا آفتاب شیر پاؤ سے رابطہ ،ملاقات طے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پی ٹی آئی وفد نےقومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ سے رابطہ کرلیا ۔

 پی ٹی آئی وفد کی آفتاب شیر پاؤ سے ملاقات کا وقت طے پا گیا ہے۔پی ٹی آئی وفد اور آفتاب احمد شیر پاؤ کے درمیان ملاقات آج اسلام آباد میں ہوگی ،پی ٹی آئی وفد آج شام 5 بجے آفتاب احمد شیر پاؤ سے ملاقات کرے گا۔

 یاد رہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے جے یو آئی ف،جماعت اسلامی اوردیگر جماعتوں سے بھی رابطے کیے ہیں ۔