نگراں حکومت نے جاتے جاتے ڈیزل  اور پٹرول کی قیمت  مزید بڑھا دی

pETROL PRICE INCREASED, cITY42, petroleum prices,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نگراں وفاقی حکومت نے جاتے جاتے ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں ایک اور اضافہ کر دیا۔

ڈیزل کی قیمت آٹھ روپے سینتیس پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا جبکہ کی قیمت دو روپے تہتر پیسے بڑھا دی۔ 

پٹرول کی نئی قیمت اب 275 روپے 62  تک پہنچ گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت اب بڑھ کر 287روپے 87 پیسے ہو گئی ہے۔ 

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا نفاذ آج شب ہو گیا ہے۔