ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی مشکل میں پھنس گئے

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی مشکل میں پھنس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان تحریک انصاف نے پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیے۔

پی ٹی آئی کے فرید رحمان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر حقائق چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دے دی۔درخواست میں کہا گیا ہے یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں سزا یافتہ ہونے کا ذکر نہیں کیا، یوسف رضا گیلانی آرٹیکل 62 کے معیار پر پورا نہیں اترتے۔

دراخواست میں مزید کہا گیا ہے یوسف رضا گیلانی اچھی شہرت کے حامل نہیں، یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer