میٹرک کے طلباء کو رولنمبر سلپ جاری

میٹرک کے طلباء کو رولنمبر سلپ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور بورڈ نے میٹرک امتحان کیلئے طلباء کو رولنمبر سلپ جاری کردی، ترجمان بورڈ کا کہنا ہے کہ طلباء لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے رولنمبر حاصل کرسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان بورڈ کا کہنا ہے کہ امتحان میں5لاکھ 6ہزار طلباء شرکت کریں گے، نہم جماعت میں 2 لاکھ 76 ہزار بچے امتحان دیں گے۔

دہم جماعت میں 2 لاکھ 30 ہزار طلباء امتحان دیں گے، میٹرک امتحان کا آغاز یکم اور نہم کا سولہ مارچ سے ہوگا۔

Shazia Bashir

Content Writer