ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم کا سابق وزیر اعلی پنجاب کے انتقال پر افسوس اور رنج کا اظہار

وزیر اعظم کا سابق وزیر اعلی پنجاب کے انتقال پر افسوس اور رنج کا اظہار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف  نے سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔

وزیراعظم  نے  مرحوم کی بلندی ء درجات کی دعاء  کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت  بھی کیا۔

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ  مرحوم میاں منظور وٹو کی پاکستان کی سیاست کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔