سٹی42:سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
سبی شہر اور گردونواح میں آ جنصف شب کے بعد زلزلہ آیا تو لوگ سوتے سے ہڑبڑا کر اٹھ گئے۔ بہت سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور بلند آواز سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ ہ
ریختر سکیل پر زلزلے کا شدت 2۔3ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکزی سبی سے 53 کلو میٹر دور شمال مغرب میں دریافت ہوا۔