ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالر مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 278.12 روپے سے بڑھ کر 278.17 روپے پر بند ہوا ۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے اضافے سے 279.14 روپے پر پہنچ گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 41 پیسے اضافے سے 292.75 روپے، برطانوی پاؤنڈ3 97 پیسے اضافے سے 352.36 روپے پر پہنچ گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم  76 روپے، سعودی ریال سے74.25 روپے پر برقرار رہا ۔