دانیہ شاہ کہاں ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

Dania Shah
کیپشن: Dania Shah
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار دانیہ شاہ کو سٹی کورٹ پہنچا دیا گیا۔

ملزمہ دانیہ شاہ کو کچھ دیر بعد جوڈیشل مسجٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ بشریٰ نے پہلے عامر کو قتل، اب میری بیٹی کو اغوا کروایا ہے، دانیہ کی والدہ کا دعویٰ
 واضح رہے کہ دانیہ شاہ کے خلاف عامرلیاقت کی بیٹی اور بیٹے نے ایف آئی اے  میں شکایت درج کرائی تھی۔ایف آئی اے کی جانب سے دانیہ شاہ کو گزشتہ روز لودھراں سے گرفتار کیا گیا تھا۔