ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس کے چالان جاری کر دیے

محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس کے چالان جاری کر دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس کے چالان ڈلیور کرنا شروع کردیئےہیں۔

 ایکسائزحکام کے مطابق  چالان اب مینول ڈلیوری کی بجائے ایپ کےذریعےڈلیورکئےجارہےہیں،پنجاب میں تمام کانسٹیلزاورانسپکٹرزپراپرٹی چالان خودٹیکس دہندگام تک ڈلیورکرکےتصاویربنائینگے،ہرڈلیورہونیوالےچالان کی آن لائن ڈلیوری اورفوٹوسسٹم میں اپلوڈکی جائیگی،پراپرٹی یونٹ کی آئی ڈی پن ،وقت اورتاریخ بھی اپلوڈکی جائے گی،چالان ڈلیوری کیساتھ لوکیشن بھی سسٹم میں اپلوڈکی جائےگی۔
ایکسائزحکام  کے مطابق چالان ڈلیوری اپلوڈنگ کیساتھ ہی تفصیلات ہیڈ آفس ،ڈائریکٹرزکےڈیش بورڈپرنمایاں ہوجائینگی،لاہورکے سوا8لاکھ سمیت پنجاب میں ساڑھے24لاکھ ٹیکس دہندہ پراپرٹیزموجودہیں،لاہور میں سوا لاکھ سمیت پنجاب میں ابتک4لاکھ ٹیکس دہندگان کونوٹسزبھجوا دیئے گئے ۔