ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالاکنڈ: فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ اور اہلیہ زخمی، بیٹا بیٹی جاں بحق

مالاکنڈ: فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ اور اہلیہ زخمی، بیٹا بیٹی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : مالاکنڈ میں فائرنگ کے واقعے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ اور ان کی اہلیہ زخمی جبکہ ان کا بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق لیویز ذرئع نے کہا کہ فائرنگ سے مولانا کفایت اللہ کا ایک بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئی جب کہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی شدید زخمی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔