پی ٹی آئی کاجے یو آئی سے رابطہ ، فضل الرحمان کا تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کاجے یو آئی سے رابطہ ، فضل الرحمان کا تحفظات دور کرنے کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام سے ایک بار پھر رابطہ کیا گیا ہے جس پر سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سابقہ ملاقاتوں سامنے لائے گئے تحفظات  کو  دور کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

  تفصیلا ت کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر نے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے رابطے بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا  جس پر مولانا فضل الرحمان  نے کہا ہے کہ سابقہ ملاقاتوں میں کچھ تحفظات رکھے تھے، پہلے انہیں دورکیا جائے،دونوں جماعتوں میں مستقل رابطوں کی ضرورت ہے،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد بھی دی۔