ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹریفک حادثہ ،5 پولیس اہلکار جاں بحق

 ٹریفک حادثہ ،5 پولیس اہلکار جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان کی خضدار قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کوئٹہ میں ٹریننگ پر تھے اور عید کی چھٹیوں پر لسبیلہ جارہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ کار اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔

 افسوسناک حادثے میں جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔

Ansa Awais

Content Writer