ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

 اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد
کیپشن: Teachers Ban on Social media
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔

 سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سوشل میڈیا استعمال کرنےوالے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بطور سرکاری ملازم سب پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پہلے سے پابندی عائد ہے۔

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ملازمین پر نظر رکھنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ملازمین کےخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer