ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اب سرکاری اسکولز کے طلبا فیل نہیں ہوں گے

students of central model school
کیپشن: students of central model school
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: سرکاری اسکولز کے طلبا کے لئے پہلی دفعہ رزلٹ کارڈ جاری کرنیکا فیصلہ، قرآن مجید کے پچاس نمبر بھی شامل کردئیے گئے ۔

 رپورٹ کے مطابق رواں سال سرکاری سکولوں کے طلباء کو تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر رزلٹ کارڈ بھی جاری کیے جائیں گے۔رزلٹ کارڈ میں قرآن مجید کے پچاس نمبر شامل کیے گئے ہیں۔80 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو اے پلس گریڈ دیا جائے گا۔۔

کسی بھی طالبعلم کو ایف گریڈ یا فیل نہیں کیا جائے گا ۔رپورٹ کارڈ پر ٹیچر طالبعلم کی کارکردگی سے متعلق اپنے تاثرات کا بھی اظہار کریں گے۔رپورٹ کارڈ پر حاضری کے ساتھ نصابی اور غیرنصابی سرگرمیوں میں شمولیت کا خانہ بھی رکھا گیا ہے۔