ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے

 سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے
کیپشن: Raja Pervaiz Ashraf
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔

سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں  راجہ پرویز  اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔پینل آف چیئر سردار ایاز صادق نے راجہ پرویز اشرف کے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ان سے حلف لیا۔ 
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر ہونے والے تشدد کی بھی بھرپور الفاظ میں مذمت کی گئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر