ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر میں 11 ہزار اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری

پنجاب بھر میں 11 ہزار اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض: پنجاب حکومت نےصوبے بھر کے 11 ہزار اساتذہ کےتبادلوں کےآرڈرزجاری کر دیئے۔

 4اضلاع میں الیکشن کےباعث تبادلوں کےآرڈرزروک لیےگئے،رحیم یارخان،مظفرگڑھ،فیصل آباداورسرگودھامیں تبادلےروک لیےگئے،آن لائن تبادلوں کےآرڈرزرات12بجےجنریٹ کردیئےگئےتھے،اساتذہ سیس ایپ کے ذریعےاپنےتبادلوں کےآرڈرزدیکھ سکیں گے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  کے مطابق اپلائی نہ کرنےوالےسرپلس اساتذہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی،اگلےراؤنڈمیں سرپلس اساتذہ کوہرصورت ٹرانسفرکیاجائےگا۔