گجرات ؛ خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

 گجرات ؛ خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 رانا شہزاد : گجرات کے علاقے بھاگووال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش پر اہل خانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔ 

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں بچے لڑکے ہیں اور صحت مند ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کو چار سال بعد اولاد پیدا ہوئی ہے۔ 

بچوں کا باپ بڑیلہ شریف کا رہائشی ہے، محنت مزدوری کرتا ہے۔ چار لڑکوں کی پیدائش پر اہل خانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔