ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: گیس سلنڈر دھماکے میں دوخواتین جاں بحق

اسلام آباد: گیس سلنڈر دھماکے میں دوخواتین جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اسلام آبادمیں تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے علی پور میں گیس سلنڈرکے دھماکے میں دو خواتین جاں بحق اوردو افراد زخمی ہوگئے۔

 تھانہ شہزاد  ٹاؤن پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کی وجہ سےپیش آیا جس کے نتیجے میں دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں.

 فیصل مبارک اور ان کی بچی عائزہ فیصل  کوزخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔