ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کواضافی چھٹیاں کرنےسےروک دیا گیا

اساتذہ کواضافی چھٹیاں کرنےسےروک دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : رواں تعلیمی سال میں سکولوں کےبچوں کاسلیبس مکمل نہ ہونےکاانکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکول سربراہان نےاساتذہ کواضافی چھٹیاں کرنےسےروک دیا۔ہفتہ وار2 چھٹیوں اورغیراعلانیہ چھٹیوں کےباعث سلیبس مکمل نہ ہوا۔بیشترسکولوں میں بچوں کومفت درسی کتب بھی تاخیرسےملی ہیں۔

 سکول سربراہان کا کہنا تھا کہ اساتذہ  کی گرمی کی چھٹیوں سےقبل سلیبس ہرصورت مکمل کروایاجائے۔