ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمی بڑھتے ہی ’’لو ‘‘لگنے کے کیسز میں اضافہ,طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

گرمی بڑھتے ہی ’’لو ‘‘لگنے کے کیسز میں اضافہ,طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چودھری  :گرمی کی شدت بڑھتے ہی ’’لو ‘‘لگنے کے کیسز میں اضافہ ہو نے لگا۔

  تفصیلات کے مطابق اس حوالےسے  پروفیسر اسرار الحق طور کا کہنا ہے کہ زیادہ پسینہ آنا ، سر درد ، چکر آنا لو لگنے کی علامات ہیں، لو لگنے کی علامات کیساتھ بے ہوشی و غشی طاری ہونا انتہائی خطرناک ہے۔خالی پیٹ دھوپ میں نہ نکلیں ، پانی و مشروبات کا وافر استعمال کریں۔

اُن کا مزید کہنا تھا ک دھوپ میں کام کے دوران وقفہ لیں۔گرمیوں میں ہلکے رنگ کے ڈھیلے ڈھالے لباس کا استعمال کریں۔بچے بوڑھے اور بیمار افراد کو ’’لو‘‘ لگنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔