ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کو رہائی نہیں ملے گی، ن لیگی رہنما نے وجہ بتا دی

Qamarul Islam Raja, Imran Khan PTI, Alqadir University Case, Sana Bucha, Goonj show, Channel 24, City42 , Mirza Ikhtyar Baig,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پروگرام گونج میں اینکر ثنا بُچہ سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی مرزا اختیار بیگ کا کہنا رھا کہ پی ٹی آئی والے نہ خود کام کررہے نہ کرنے دے رہے ہیں۔ 

ثنا بچہ کے شو  میں شریک مسلم لیگ نون کے رہنما قمرالاسلام راجہ  نے کہا  کہ عدلیہ کے فیصلوں میں سائے نظر آتے ہیں لیکن بانی پی ٹی آئی کو القادر کرپشن ریفرنس میں ضمانت کا فیصلہ ٹرائل پر اثر انداز نہیں ہوگا اور ابھی دو کیس باقی ہیں ابھی رہائی نہیں ملے گی۔

اینکر ثنا  بُچہ سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام کے رہنما مُفتی کفایت اللہ کا کہنا تھا کہ دھاندلی زدہ حکومت سے کوئی توقع نہیں کیونکہ جس کی بُنیاد ہی درست نہیں وہ کام نہیں کرسکتے۔