ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی زیدی کو کہاں نظر بند کیا گیا ؟

علی زیدی کو کہاں نظر بند کیا گیا ؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کو جیکب آباد کی جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی زیدی 30 روز کے لیےنظر بند ہیں اور ان کی کسٹڈی جیکب آبادجیل سپرنٹنڈنٹ کے حوالے کی گئی  ہے۔محکمہ داخلہ کا بتانا ہےکہ ایم پی او تھری کے تحت علی زیدی کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے، ان پر لوگوں کو سڑکیں بلاک کرنے اور دھرنے کےلیے اکسانے کا الزام ہے۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہےکہ علی زیدی کو آئی جی سندھ کی سفارش پر نظر بند کیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer