ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ وزیراعظم نے منظوری دے دی

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ وزیراعظم نے منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : وزیراعظم شہبازشریف نے عید الفطرکے موقع پر2 چھٹیوں کی منظوری دے دی ۔

جمعہ 20 مارچ اور ہفتہ 21 مارچ کو عید کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ 

 وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

22 مارچ کو اتوار اور پیر 23 مارچ کویوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی اس طرح اتوار 22 مارچ اور 23 مارچ کی تعطیل کو ملاکر کل 4 چھٹیاں ہوجائیں گی۔