صدر عارف علوی نے زمان پارک واقعات کو انتقامی سیاست قرار دیدیا

صدر عارف علوی نے زمان پارک واقعات کو انتقامی سیاست قرار دیدیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صدر مملکت عارف علوی نے زمان پارک واقعات کو انتقامی سیاست قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر عارف علوی نے کہا کہ عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ دینے کے بجائے یہ حکومت کی ناقص ترجیحات ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer