ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر پختونخوا حکومت کا یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کااعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کااعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری تعطیل ہوگی۔

اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ تعطیل کا اطلاق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے اعلان سے مشروط ہوگا۔

حتمی تاریخ کا تعین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد کیا جائے گا۔

Ansa Awais

Content Writer