ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران امریکا امن معاہدہ ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تاریخ رقم کردی،محسن نقوی کا خراج تحسین

ایران امریکا امن معاہدہ ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تاریخ رقم کردی،محسن نقوی کا خراج تحسین
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:ایران امریکا معاہدے کی تکمیل ،فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے تاریخ رقم کردی،وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے فیلڈ مارشل کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

 وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا۔

 وفاقی وزیر داخلہ نے فیلڈ مارشل کی تصویر شئیر کرتے ہوئے انہیں ہیرو قراردیا۔