سٹی 42: کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 40کلو میٹر تھی-زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب مشرق میں 3 کلو میٹر دور تھا۔
زلزلہ 10 بجکر 5 منٹ پر آیا، شہری کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔
واضح رہے کراچی میں پچھلے کئی دنوں میں درجنوں زلزلے آچکے ہیں ۔