ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ترکی، ایراق سمیت مغربی ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال

ترکی، ایراق سمیت مغربی ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ میں مختلف ممالک کی  فضائی حدود بند ش کے باعث مختلف غیر ملکی ائر لائنز نے اپنے مختلف سیکٹرز کے لئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا. 

رپورٹ کے مطابق ایمریٹس سمیت کئی بڑی ایئرلائنز  شمالی امریکا، مصر اور دیگر ممالک کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں۔

ائرلائنز مغربی پاکستان سے گزر کر مغرب میں افغانستان ،ترکمانستان، بحیرہ کیسپین، آذربائیجان اور ترکی کے بعد آگے جا رپی ہیں، جنگ کے باعث ایران، عراق، شام، اردن اور اسرائیل کی فضائی حدود بدستور بند ہیں۔