ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ کے 7 مئی کو ملتوی ہونے پیپرز کی نئی تاریخ آگئی

انٹرمیڈیٹ کے 7 مئی کو ملتوی ہونے پیپرز کی نئی تاریخ آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے 7 مئی کو ملتوی ہونے والے پیپرز کی نئی تاریخ  آگئی 
ملتوی ہونے والا اسلامیات اختیاری ،پرنسپل آف اوکائٹنگ کا امتحان پیر 16 جون کو لیا جائیگا ، بورڈ حکام کا کہنا ہے امیدوار پیپر شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل متعلقہ امتحانی سنٹر پہنچ جائیں،ملتوی شدہ پیپر دینے کیلئے پرانی رولنمبر سلپ بھی قابل استعمال ہونگی،