ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت عیدالاضحیٰ منانے کیلئے اپنے آبائی شہر نواب شاہ پہنچ گئے

صدر مملکت عیدالاضحیٰ منانے کیلئے اپنے آبائی شہر نواب شاہ پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حیدر خان : صدر آصف علی زرداری عیدالاضحیٰ منانے کے لئے اپنے آبائی شہر نواب شاہ پہنچ گئے ۔ 

 صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے نواب شاہ ایئر پورٹ پہنچے۔  ائیرپورٹ پہنچنے پر ضلعی افسران ، ڈپٹی میئر مبشر آرائیں رئیس عاشق حسین زرداری نے صدر مملکت کا استقبال کیا، جس کے بعد انہیں ایئرپورٹ سے سخت سیکیورٹی میں زرداری ہاؤس لےجایا گیا۔ زرداری ہاؤس کی سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نواک شاہ میں چار روز قیام کریں گے۔