ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتوں سے متعلق اسحاق ڈار کا بیان آگیا

ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتوں سے متعلق اسحاق ڈار کا بیان آگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس  ۔ 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے پریس  کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ڈیزل اور پیٹرول کی قمیت میں کوئی رد وبدل نہیں کی گئی۔موجودہ قمیتں ہی  آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رہیں گی۔

واضح رہے کہ معاشی مشکلات کے باعث موجودہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل 15 روز کیلئے کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے بعد ہر 15 دن بعد پٹرول کی قیمت نئی مقرر کی جاتی ہے ۔