سٹی 42: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبعیت ناساز ہوگئی
ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا،ڈاکٹر یاسمین راشد کا طبی معائنہ جاری ہے ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابقڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس میں دشواری, دل کہ دھڑکن تیز اور بلڈ پریشر تیز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد کو معدے میں جلن اور درد بھی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کو تمام ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں