کیپشن: Jahangir Jadon ,file photo Stay tuned with 24 News HD Android App روزینہ علی : ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے استعفی دے دیا۔ ایڈوکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا۔ جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہوا۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں