ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکارپور؛ انڈس ھائی وے پر تیز رفتار مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم، 20 مسافر زخمی

شکارپور؛ انڈس ھائی وے پر تیز رفتار مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم، 20 مسافر زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبدالجبار ابڑو :شکارپور لاڑکانہ روڈ انڈس ھائی وے پر تیز رفتار مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہوگئے۔  

پولیس کے مطابق شکارپور لاڑکانہ انڈس ھائی وے مدیجی میں تیز رفتار مسافر وین اور کار میں تصادم ہوا، حادثے کے نتیجے میں 20 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ مسافر وین اور کار کے درمیان تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے،  زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔