ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی میئر کے امیدوار کو شکست ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی میئر کے امیدوار کو شکست ہو گئی،خرم شیر زمان کو نجمی عالم کے مقابلے میں شکست کا سامنا ہے,،نجمی عالم نے ایک نشست پر 1700 ووٹ لئے ،نجمی عالم نے یوسی 11 صدرٹاﺅن سے چیئرمین کی نشست پر کامیابی کا دعویٰ کیا۔